ایڈوب اسٹاک سے پیسہ کیسے کمائے۔ ( آن لائن تصاویر بیچیں اور ڈالر کمائیں )
personZaheer
March 26, 2024
0
share
پاکستان سے گھر بیٹھے آن لائن تصاویر بیچیں اور ڈالر کمائیں۔
تو اج کی اس بلاگ میں اپ لوگوں کو بتایا جائے گا کہ اپ نے کس طرح سے تصاویر کو اپلوڈ کر کے پیسے کمانے ہیں پاکستان کے اندر
Adobe Stock پر اپنے اکاؤنٹ رجسٹر کرنا ہے اس کے لیے اپ کو ایک جی میل کی ضرورت پڑے گی جو کہ اپ کے فون یا پھر لیپ ٹاپ میں الریڈی بنائی ہوگی اور اگر اپ کو بنانا نہیں اتا تو یوٹیوب پر سرچ کریں کہ How to make gmail account تو اپ کو جی میل کا طریقہ بتایا جائے گا کہ کس طرح سے اپ اپنی موبائل یا لیپ ٹاپ کے اندر جی میل کیسے بنا سکتے ہیں تو پھر اس کے بعد اپ نے جی میل کے ساتھ رجسٹر کر لینا ہے
اب باری اتی ہے کام کس طرح کی تصاویر یہاں پر اپلوڈ کر کے کمائی کر سکتے ہیں اور کہاں سے اپ ڈاؤن لوڈ کر کے کمائی کر سکتے ہیں تو اج کی اس بلاگ میں ہم جو تصاویر الریڈی بنائی گئی ہیں جنریٹ کی ہوئی ہے اے ائی کے ذریعے ان کو اپلوڈ کر کے ہم اس سے کمانے کا طریقہ اپ لوگوں کو بتائیں گے اور ہاں اگر اپ کے پاس اچھا موبائل فون ہے تو اس کی کیمرے سے لی گئی تصاویر بھی یہاں پر اپروو ہو سکتی ہے اگر اپ کے پاس کیمرہ ہے تو پھر تو اپ کی ساری تصاویر جو ہے نا وہ اپروو ہو سکتی ہے لیکن اج کی اس بلاگ میں صرف میں اپ لوگوں کو اے ائی سے جینریٹ کی ہوئی تصاویر کو اپلوڈ کرنا اور اس سے پیسے کمانے کا طریقہ بتاؤں گا
تو سب سے پہلے اپ نے کرنا کیا ہے اپ نے لیکزیکا (Lexica.art) ویب سائٹ پہ جانا ہے اور وہاں پہ اپ نے کوئی سی بھی تصویر کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اور اگر اپ جنریٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اپ نے لیکزیکا کی پریمیم ورژن کو خریدنا پڑیگا لیکن میری ریکمینڈ نہیں کرتا اپ نے فری والے جو تصاویر جنریٹڈ ہوئی ہے الریڈی ان کو استعمال کرنا ہے تو جیسے ہی اپ اس ان تصاویر کو ڈاؤنلوڈ کریں گے پھر اس کے بعد اپ نے Krea یہ سائٹ پر جانا ہے اور وہاں سے یہ تصویر جو ابھی ڈاؤن لوڈ کی ہے اس کو وہاں سے ہائی کوالٹی میں تبدیل کر دینا ہے
یہ کرنے کے بعد اپ نے ایک اور کام کرنا ہوگا اپ نے Photopea سائٹ کو اوپن کر لینا ہے جو کہ ایک ان لائن فوٹو ایڈیٹنگ کی ویب سائٹ ہے بالکل ایڈوب فوٹوشاپ کی طرح وہاں پر اپ نے اس تصویر کو جو ابھی ہائی کوالٹی میں کنورٹ کی ہوئی ہے اس کو وہاں پہ اوپن کر لینا ہے اوپن کرنے کے بعد اوپر ایک بار نظر ا رہا ہوگا اپ لوگوں کو وہاں پر امیج والے سیکشن کو سلیکٹ کر لینا ہے اب وہ یہاں سے ایک مینیو اوپن ہوگی اس Drop Down Manu میں اپ نے امیج سائز کو سلیکٹ کرنا ہوگا اور وہاں سے اپ لوگوں کو ایک option مل جائے گا (DPI) کا اس کو 200 کر لینا ہے
اس کے بعد فائل پر کلک کر کے Export as پر کلک کرکے jpeg پر کلک کر دینا ہے پھر اپ کے سامنے ایک Manu اوپن ہو جائے گی وہاں سے فوٹو کی کوالٹی کو %100 کر دینا ہے اور Save کے بٹن پر کلک کر دینا ہے پھر اپ کی تصویر سے ہو جائے گی اب اپ کی تصویر بالکل Ready ہے Adobe Stock پہ اپلوڈ کرنے کے لیے اب اپ نے کرنا کیا ہے ایڈوب سٹاپ کنٹریبیوٹر کو اوپن کر لینا ہے یہاں پر اپ نے پہلے اکاؤنٹ بنائی ہوگی پھر اوپر اپ لوگوں کو ایک اپلوڈ کا بٹن نظر ائے گا اس پر کلک کر دینا ہے اور اپ نے اگر اپ موبائل سے کر رہے ہیں تو اپ نے فائل مینیجر سے اور اگر اپ لیپ ٹاپ سے کر رہے ہیں تو اپ نے کسی بھی فولڈر ڈاؤن لوڈ فولڈر یا کوئی بھی فولڈر ہوگا وہاں سے جو تصویر ابھی ڈاؤن لوڈ کی ہوئی ہوگی اس کو اپلوڈ کر دینا ہے پھر یہ تھوڑا سا ٹائم لے گا اور اپ کی تصویر اپلوڈ ہو جائے گی
اور یہ اٹومیٹک ٹیگز اور ٹائٹل کو جنریٹ کر دے گا اپ نے صرف (Submit) پر کلک کر دینا ہے اور اپ کی تصویر جو ہے نا وہ اپلوڈ ہو جائے گی اب اس سے کمائی کیسے ہوگی اب اس تصویر پر ایڈوب سٹاک والے خود ہی ایک ریٹ لگا دیں گے تو جس کو بھی یہ تصویر کی ضرورت پڑے گی اور وہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرے گا تو اس کی اپ کو ڈالر میں پیمنٹ ہوگی اور اس سے اپ کی بغیر کسی انویسٹمنٹ کے ارننگ سٹارٹ ہو جائے گی اور یہ ارننگ لائف ٹائم ابھی جب تک یہ تصویر اس سائیڈ پر موجود ہوگی اپ کی جو بھی اسے ڈاؤن لوڈ کرے گا اپ کو اس کی قیمت ملے گی تو اس بلاگ میں اتنا ہی مزید اس طرح کے ارننگ سے ریلیٹڈ بلاک اگر دیکھنا چاہتے ہیں تو میرے لائٹ اردو سائٹ کو ڈیلی وزٹ کیا کریں